وہی چھین لیتے ہیں مسکان چہرے کی جس کو بتا دیا جائے کہ بہت ضروری ہو تم ۔


یہ مکافات عمل ہے پیارے رولایا ہے تو 
رونا بھی پڑے گاھ


کسی کو کھو دیا ہے مسکراکر » کسی کے واسطے روئے بہت ہیں ؟


میں پہلے تو نہ تھے
رنگ زمانے والے ۔

کسی کو کھو دیا ہے مسکراکر » کسی کے واسطے روئے بہت ہیں ؟

کام سست دار کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پرسکون رکھتے ہیں...

و ہی چھین لیتے ہیں مسکان چہرے کی جس کو بتا دیا جائے کہ بہت ضروری ہو تم ۔